قومی

  • قومی
  • Jan 20, 2018

لاہور رجسٹری میں قانونی تعلیم کے نظام اور لاء کالجز کے حوالے سے کیس کی سماعت

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قانونی تعلیم کے نظام اور لاء کالجز کے حوالے سے کیس کی سماعت ہو ئی۔عدالت عظمیٰ نے نئے نجی لاء کالجز کی سرکاری یونیورسٹیوں کے ساتھ الحاق پر پابندی عا ئد کر دی ہے۔