موسم

  • موسم
  • Jan 20, 2018

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔
آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت سکردو منفی نو ، استور منفی آٹھ ، گوپس منفی سات ، کالام منفی چھ ، کوئٹہ منفی پانچ ، گلگت ، مالم جبہ ، قلات ، دیر منفی چار ، بگروٹ ، راولاکوٹ منفی تین ، پارہ چنار منفی دو اور دروش میں منفی ایک سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔