بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jan 19, 2018

شام میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، متعدد افراد ہلاک

شام میں جیٹ طیاروں کی جانب سے بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق سرکاری فورسز کے جنگی طیاروں نے گوہٹا کے علاقے میں باغیوں کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے تاہم اس کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔