کرکٹ

  • کرکٹ
  • Jan 19, 2018

نیو زی لینڈ نےپانچویں ون ڈے میچ میں پاکستان کو 15 رنز سے ہرا دیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔ پانچویں ون ڈے میچ میں پاکستان کو 15 رنز سے شکست۔ 272 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 256 رنز پر آؤٹ۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا گیا۔