تفریح

  • تفریح
  • Jan 18, 2018

فلپائن میں چھٹی سالانہ کلر رن کا انعقاد

فلپائن میں چھٹی سالانہ کلر رن کا انعقاد کیا گیا جس میں 10ہزار سے زیادہ شرکاء قوس قزح کے رنگوں میں نہا گئے۔
پاسائی شہر میں پریشانیوں اور تناؤ سے دور بھاگنے کےلئے دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں حصہ لینے والے ایک دوسرے پرمختلف رنگ پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوششوں میں مصروف دکھائی دئیے۔ایونٹ کے اختتام پر ایک شاندار کنسرٹ کا انعقاد بھی کیا گیا ۔