قومی

  • قومی
  • Jan 13, 2018

میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیر اعلی منتخب

میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے نئے وزیر اعلی منتخب ہو گئے ہیں ۔انہوں نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعلی بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چودہ رکنی صوبائی کابینہ نے بھی حلف اٹھایا ۔ گورنر محمد خان اچکزئی نے نو منتحب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا ۔۔۔