قومی

  • قومی
  • Jan 13, 2018

وزیراعظم کا ماڑی پٹرولیم کی سالانہ تقریب سے خطاب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری اور گیس کی وافر فراہمی یقینی بنانے کے باعث موجودہ حکومت توانائی بحران پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی ہے۔