ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jan 13, 2018

پشاور : وزیر اعظم کا نیشنل انکیوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انقلاب باتوں سے نہیں کام کرنے سے آتے ہیں اورمسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کو کام کر کے دکھایا ہے ۔
پشاور میں نیشنل انکیوبیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جمہوریت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے ۔ آئندہ چند ماہ میں عوام جس کو مینڈیٹ دیں گے وہی حکومت کرے گا۔