قومی

  • قومی
  • Jan 13, 2018

وزیراعظم کی زیرصدارت سی پیک کے بارے میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں سی پیک کے بارے میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس ۔ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی ، شاہراہوں ، ریلوے اور خصوصی اکنامک زونز کے منصوبوں پر غور۔ سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد اور ان کی جلد تکمیل حکومت کی ترجیح ہے ۔ ان منصوبوں سے سماجی اور معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔