ٹینس

  • ٹینس
  • Jan 12, 2018

ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ : جرمنی کی اینجلیک کربر فائنل میں پہنچ گئیں

ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمنی کی اینجلیک۔ کربر فائنل میں پہنچ گئیں۔
سیمی فائنل میں ’’اینجلیک کربر‘‘ نے اٹلی کی ’’کمیلا۔جورجیا‘‘ کو چھ دو اور چھ تین سے ہرایا۔فائنل میں ’’اینجلیک کربر‘‘کا مقابلہ آسٹریلیا کی ’’ ایشلے۔برٹی‘‘ سے ہوگا