قومی

  • قومی
  • Jan 12, 2018

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا فاٹا کو براڈ بینڈ فراہمی کے معاہدے کی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائیدار ترقی کے لیے ٹیلی کام شعبے نے اہم کردار ادا کیا ہے
پاکستان میں پائیدار ترقی کے لیے ٹیلی کام شعبے نے اہم کردار ادا کیا ہے
حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کو ہر ممکن سہولت فراہم کر رہی ہے
نوجوان طبقے کا آئی ٹی کے شعبے کیساتھ منسلک ہونا خوشی کا باعث ہے