قومی

  • قومی
  • Jan 04, 2018

جمہوری اداروں کےاستحکام کےثمرات حوصلہ افزا ہیں, مریم اورنگزیب

جمہوری اداروں کےاستحکام کےثمرات حوصلہ افزا ہیں۔ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں ٹھوس اقدامات سےملک میں امن بحال ہوا۔2013کے مقابلے میں معاشی شعبے میں ترقی سب کے سامنے ہے۔اس وقت ملک میں طلب سےزیادہ بجلی پیداہورہی ہے۔وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کاراولپنڈی میں تقریب سےخطاب