بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jan 03, 2018

مظاہرے ایران کا داخلی مسئلہ ہے، بیرونی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی: روس

روس نے کہا ہے کہ ایران میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں ہوگی ۔
روسی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ ایران میں حکومت جلد ہی حالات پر قابو پالے گی ، روسی دفتر خارجہ نے کہاکہ یہ ایران کا داخلی مسئلہ ہے مگر وہاں کسی قسم کی بیرونی مداخلت برداشت نہیں ہوگی ۔