بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jan 03, 2018

پیرو:مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم۔36افرادہلاک

پیرو میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھتیس افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔
پیرو کی وزارت صحت کے مطابق حادثہ "پاساماؤ" کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسافر بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک سے ٹکرانے سے ٹکرا گئی اور پہاڑی سے نیچے جا گری۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔