موسم

  • موسم
  • Jan 04, 2018

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا ۔ تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ پشاور ، مردان ، کوہاٹ ، راولپنڈی ، گوجرنوالہ ، کوئٹہ ، ژوب ڈویژن ، اسلام آباد ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔ سب سے زیادہ بارش کوئٹہ میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔