قومی

  • قومی
  • Dec 07, 2017

سابق وزیراعظم نواز شریف کی امریکی اقدام کی شدید مذمت

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت۔ صدر ٹرمپ کا فیصلہ بین الاقوامی روایات اور قوانین کے لئے دھچکا ہے۔ یہ اقدام عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ اس غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام سے نفرت و انتشار میں اضافہ ہوگا۔ او آئی سی کےہنگامی اجلاس بلانےکاحامی ہوں۔ سابق وزیراعظم محمدنوازشریف