قومی

  • قومی
  • Dec 07, 2017

مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے امریکی فیصلے پرپاکستان کا اظہارِتشویش

پاکستان نے مقبوضہ بیت المقدس میں ا مریکی سفارتخانے کو منتقل کرنے کے فیصلے پر شدیدتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدام فلسطین اورمسلم امہ کیلئےاضطراب کاباعث ہے۔امریکی اقدام سےمسلم ملکوں کومزیدایک زخم ملے گا۔ وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سفارتخانہ منتقل کرکے امریکہ عملی طورپرمقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت تبدیل کردیگا اور اس اقدام سے دوریاستوں کاحل دفن ہوجائے گا۔