قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2017

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سےمیئر لندن صادق خان کی ملاقات

وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف سےمیئر لندن صادق خان کی لاہورمیں ملاقات۔ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت۔ میئر لندن کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا۔ وزیراعلی ٰپنجاب