بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 06, 2017

نیو یارک ،یمن کی صورتحال پر سلامتی کو نسل کا ہنگامی اجلاس

یمن کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں یمن کے سابق صدر عبداللہ صالح کےقتل کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ سلامتی کونسل نے یمن میں لڑائی کی شدت میں کمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلے کے حل کے لیے تمام فریق مذاکرات کا دوبارہ سے آغاز کریں۔