کرکٹ

  • کرکٹ
  • Dec 07, 2017

قائد اعظم ٹرافی کے سپرایٹ راؤنڈ

قائد اعظم ٹرافی سپرایٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز نو دسمبر سے ہوگا جبکہ تیسرے مرحلے میں پندرہ دسمبر سے میچز کھیلے جائیں گے۔
سپر ایٹ کے پہلے مرحلے میں چار میچز کھیلے گئے جس میں واپڈا، لاہور بلیوز اور یونائیٹڈ بنک نے کامیابی حاصل کی جبکہ سوئی نادرن اور حبیب بنک کے دمیان میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔
فائنل اکیس سے پچیس دسمبر تک شیڈول ہے۔