سپورٹس

  • سپورٹس
  • Dec 07, 2017

آئی سی سی نئی ٹیسٹ رینکنگ

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ بھارت پہلی پوزیشن پر برقرار ہے جب کہ پاکستان کا ساتواں نمبر ہے۔
سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ ڈرا ہونے پر بھارت کا ایک پوائنٹ کم ہو گیا تاہم 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔
جنوبی افریقا 111 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور انگلینڈ کا 97 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔
رینکنگ میں پاکستان 88 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے