قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2017

سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی لند ن میں میڈیا سے گفتگو

دوہزار تیرہ سے دھرنے ہی دیکھتے آ رہے ہیں۔ اس کے باوجودعوامی مسائل حل کئے۔ دہشت گردی کا خاتمہ کیا ۔ ملک میں روشنیوں کوواپس لے کرآئے۔ ہماری حکومت عوام کی توقعات پر پوری اتری ۔ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی لند ن میں میڈیا سے گفتگو