قومی

  • قومی
  • Dec 06, 2017

شریف فیملی کے خلاف العزیز یہ نیب ریفرنس کیس کی سماعت کل تک ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں شریف فیملی کے خلاف العزیز یہ نیب ریفرنس کیس کی سماعت کل تک ملتوی۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان آج بھی مکمل نہ ہو سکا۔