بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 05, 2017

سفری پابندیوں کا معاملہ: امریکی سپریم کورٹ نے حکومتی فیصلے کی توثیق کردی

امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چھ مسلم ممالک پر لگائی گئی متنازع سفری پابندی کو نافذ العمل قرار دے دیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے دو ذیلی عدالتوں کی جانب سے سفری پابندی کے نفاذ کو کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے کو ختم کرتے ہوئے شام،ایران،یمن،چاڈ،صومالیہ اورلیبیاکے شہریوں کی امریکہ داخلے پرپابندی کے حکومتی فیصلے کی توثیق کر دی۔