تفریح

  • تفریح
  • Dec 07, 2017

کرسمس کی تیا ر یا ں

امریکی ریاست "مین "میں کرسمس کی آمد سے قبل بہت سےافراد نے سانتا کلاز کا روایتی لباس پہن کر اسکینگ کا مظاہر ہ کیا۔
ریاست "مین " میں منعقد ہونے والے اٹھارویں "سینٹا سنڈے" ایونٹ کے موقع پر سو سے زائد افراد نےسانتا کلاز کا روایتی سرخ لباس پہنااور برف پوش پہاڑی پر اسکینگ کے مظاہرے کے ساتھ چیرلفٹ پر سیر کے مزے بھی اڑائے۔ جب کہ رواں سال کے ایونٹ سےمقامی خیراتی اداروں کے لئے خطیر رقم بھی اکٹھی کی گئی۔