قومی

  • قومی
  • Nov 14, 2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے دس سالہ پیکج تیار کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی نے کہاکہ حکومت آئندہ سال جون میں اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی۔