قومی

  • قومی
  • Nov 14, 2017

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر اور وزیراعلی کی ملاقات

گورنر ہاؤس کوئٹہ آمد پر بلوچستان کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستےنے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سلامی دی۔ بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی اور وزیراعلی نواب ثناءاللہ زہری بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
گورنر ہاؤس میں بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی اور وزیراعلی نواب ثناءاللہ زہری نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔