قومی

  • قومی
  • Nov 14, 2017

سردار یوسف ، طلال چودھری اور ڈاکٹر طارق فضل کی نیوز کانفرنس

وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ قرآن اور حدیث سے متصادم کوئی قانون بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔تمام مسلمانوں کا ختم نبوت پر پختہ ایمان ہے۔ دھرنے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہورہے ہیں۔ شہریوں کی مشکلات کے ازالے کیلئے دھرنے والوں سےراستہ کلیئرکرائیں گے۔ حکومت کی ہر ممکن کوشش ہے کہ معاملہ مذاکرات سے حل ہو۔