قومی

  • قومی
  • Nov 14, 2017

ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا, مریم اورنگزیب

ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے تمام اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تمام صوبوں کی توجہ صحت،تعلیم ،نکاسی آب اور دیگر مسائل کے حل پرمرکوز ہے۔ وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب