فٹ بال

  • فٹ بال
  • Nov 14, 2017

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ

فٹبال کی دنیا کا بڑا اپ سیٹ ۔ چار بار کی عالمی چیمپئن ٹیم اٹلی ۔ ساٹھ سال بعد ورلڈکپ کی دوڑسے باہر ۔ سویڈن نے فرسٹ لیگ میں اٹلی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔