بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Nov 14, 2017

شام:حلب میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرفضائی حملے

شام کے شہرحلب میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرفضائی حملے میں ترپّن افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
شام انسانی حقوق تنظیم کےمطابق تین فضائی حملےحلب کے مغربی علاقے 'اتاریب "میں کئے گئے۔ہلاک ہونے والوں میں پانچ بچے اورتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔شام میں دوہزار گیارہ سے جاری خانہ جنگی کی وجہ سے تین لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔