کرکٹ

  • کرکٹ
  • Nov 14, 2017

پاکستان اور نیوزی لینڈویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز

شارجہ میں چوتھے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر نواسی رن بنائے۔

نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف گیارہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔