سپورٹس

  • سپورٹس
  • Nov 14, 2017

لاہور:چھبیس واں چیف آف ایئر سٹاف چیلنج پولو کپ

چھبیس واں چیف آف ایئر سٹاف چیلنج پولو کپ لاہور میں شروع ہوگیا۔
ایئر کموڈور محمد شعیب خان افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی تھے۔پہلے میچ میں پاکستان رینجرز پنجاب نے آرچرز کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔