کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 11, 2017

پاکستان نے بنگلہ دیش کو0۔6سے شکست دے دی

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کو سات صفر سے شکست دے دی۔
ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے کوارٹر میں مقابلہ بغیرکسی گول کے برابر رہا۔دوسرے کوارٹر میں ابو بکرمحمود نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی۔
تیسرے کوارٹر میں عماد بٹ ،ارسلان قادر اور ابوبکر محمود نے گول کرکے پاکستان کا سکور چار صفر کردیا۔
چوتھے کوارٹر میں ابو بکر محمود ، عماد بٹ اور ارسلان قادر نے مزید گول کرکے پاکستان کو سات صفر سے کامیابی دلائی۔ پاکستان اپنا دوسرا میچ جمعہ کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔