کرکٹ

  • کرکٹ
  • Oct 11, 2017

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہانگ کانگ ورلڈ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سہیل تنویر ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان ، جاہد علی ، محمد سمیع ، انور علی ، حماد اعظم ، صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔
ہانک کانگ ورلڈ سکسز26سے29اکتوبر تک ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا ۔