قومی

  • قومی
  • Oct 11, 2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سےوزیرمملکت کیڈ کی ملاقات

کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیرمملکت طارق فضل چودھری نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ۔وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔رکن قومی اسمبلی فرحانہ قمر بھی ملاقات میں موجود تھیں ۔