قومی

  • قومی
  • Oct 11, 2017

اسلام آباد : وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سےارکان قومی اسمبلی نےاسلام آبادمیں ملاقات کی۔ملاقات کرنےوالوں میں شیخ محمداکرم،قیصراحمدشیخ اورمنیر اظہر شامل تھے۔ملاقات میں ارکان اسمبلی کےحلقوں سےمتعلق ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔