قومی

  • قومی
  • Oct 11, 2017

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کی زیرصدارت کامسیٹک کے حوالے سے اجلاس

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلمان ملکوں میں عوام کی زندگی میں تبدیلی کیلئےسائنس وٹیکنالوجی کی ترقی ضروری ہے۔ایوان صدراسلام آباد میں کامسیٹک کےحوالےسےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر مملکت نےہدایت کی کہ او آئی سی آستانہ اجلاس کے فیصلوں پرعملدرآمدکو تیز کیا جائے ۔
صدرمملکت نےکہاکہ مسلم امہ میں مزید تعلیمی تحقیقی اداروں کاقیام ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ نئی نسل مسلم امہ کا اثاثہ ہے،جس کے لیے بہترین تعلیمی نظام ناگزیر ہے۔