قومی

  • قومی
  • Oct 11, 2017

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی لاہورمیں میڈیاسے گفتگو

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنوں اور الزامات کی سیاست سے قومی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے تاہم پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوامی خدمت کا سفر جاری رکھا ہوا ہے اور مختلف شعبوں میں میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے۔