تفریح

  • تفریح
  • Oct 11, 2017

چین کے صوبے ’’گانسو‘‘ میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری

چین کے صوبے ’’گانسو‘‘ میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے بعد پھولوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
صوبے کے دوسرے شہروں میں بھی موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی جسکے بعد درجہ حرارت منفی چار ڈگری تک گر گیا ۔ لوگوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور موسم کا لطف اٹھانے کے لیےپارکوں کا رخ کرلیا۔