قومی

  • قومی
  • Sep 25, 2017

اسلا م آبا د : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں قومی سلامتی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔