بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 22, 2017

شام میں روسی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

شام کے صوبہ ادلیب میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر روسی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق سمندر سے شدت پسندوں کے متعدد ٹھکانوں پر کروز میزائل داغے گئے جسکے نتیجے میں انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔