تفریح

  • تفریح
  • Sep 18, 2017

سچے واقعہ پر مبنی پاکستانی فلم "ساون" سینما گھروں کی زینت بن گئی

سچے واقعہ پر مبنی پاکستانی فلم "ساون" سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔ فلم کے ذریعے پاکستانی معاشرے کے ایک اہم مسئلے ’’پولیو کی بیماری‘‘ کو اجاگر کیا ہے۔ ، فلم میں پاکستان کے دیگر مسائل، جن میں دیہی علاقوں کا کٹھن طرز زندگی، پانی اور خوراک کی کمی، دیگرسہولتوں کی عدم دستیابی، ذہنی پسماندگی، قبائلی نظام کا جبر، بردہ فروشی سمیت دہشت گردی کو موضوع بنایا گیا ہے۔فلم کا مرکزی کردار’’ساون‘‘ معذور بچہ ہے، اس کردار کو سید کرم عباس نے نبھایا اور معروف اداکار ندیم بیگ مہمان اداکار کے طور پر ابتدائی منظر میں نظر آئے ہیں۔