قومی

  • قومی
  • Sep 13, 2017

قومی اسمبلی میں قومی کمیشن برائے حقوق اطفال بل 2017کی منظوری

قومی اسمبلی میں حقوق رسائی معلومات بل 2017 پیش ۔ بل وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں پیش کیا۔ قومی کمیشن برائے حقوق اطفال بل 2017کی منظوری۔ بل وزیر انسانی حقوق ممتاز احمد تارڑ نے ایوان میں پیش کیا-