قومی

  • قومی
  • Sep 13, 2017

اسلام آباد:سندھ اورخیبرپختونخوامیں ترقیاتی منصوبوں کیلئےمعاہدوں پردستخط

ایشیائی ترقیاتی بینک، پشاور میں بس ریپڈ ٹرانسپورٹ سسٹم اورسندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لیےپینتالیس کروڑ بیالیس لاکھ تیس ہزارڈالرفراہم کرے گا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان منصوبوں سے دونوں صوبوں میں ترقی کا عمل تیزہوگا۔