کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 13, 2017

لاہور: چیمپینز ٹرافی جیتنے کےبعد یہ پہلا میچ بہت اہم تھا، کپتان سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتا ن سرفراز احمد نے کہا کہ چیمپینز ٹرافی جیتنے کےبعد یہ پہلا میچ بہت اہم تھا۔فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔