کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 13, 2017

لاہور:پاکستانی ٹیم بہت اچھا کھیلی، فاف ڈوپلیسی

ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم بہت اچھا کھیلی ، پاکستان کے پاس بولرز کی زیادہ ورائٹی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی شائقین کے سامنے کھیل کر بہت خوشی ہوئی۔