کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 13, 2017

لاہور: کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا،پلئیر آف دی میچ بابر اعظم

پلئیر آف دی میچ بابر اعظم نے انٹرویو میں کہا کہ کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا اور انہوں نے سست وکٹ پر اطمینان سے بیٹنگ کی۔