بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 12, 2017

مصر میں دہشت گردوں کے حملے میں اٹھارہ افراد ہلاک

مصر کےشمالی شہر سینیائی میں پولیس اور فوج کے ایک قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مصر کی وزرات داخلہ نے حملے کی تصدیق کرتےہوئے بتایاہےکہ حملہ بیر الا عبید شہر میں کیاگیا۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔