قومی

  • قومی
  • Aug 13, 2017

داتا دربارلاہور پہنچنے پرعوام کا محمد نوازشریف کا والہا نہ استقبال

داتا دربارلاہور پہنچنے پرعوام کے جم غفیر کا سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا والہا نہ استقبال ۔۔ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کیے ۔۔کیا امن ،ترقی ،خوشحالی اورروشنیاں بحال کرنا میرا قصورہے؟؟ سابق وزیراعظم کا استفسار